Tuesday, May 31, 2022

 رشتے نبھانے کا ظرف ___ نہ ہو تو 

رشتے بنانے سے بھی ___ گریز کرنا چاہ


راستے جُدا بھی ہوں فرق کچھ نہیں ہوتا 

ایک جیسے ہوتے ہیں دکھ اُداس لوگوں کے


ساتھ ہوتے ہیں"___اجالوں کے سفر میں دن بھر"

چھوڑ جاتے ہیں" اندھیروں میں یہ "سائے، ہائے"


یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی تھی۔

آج کچھ بات ہے جو شام پے رونا آیا۔




No comments:

Post a Comment